کیا آپ ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کا آسان طریقہ جانتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک عام مرض ہے اور آج کل اکثر افراد اس مرض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی ایک معمولی سی عادت سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنا جسم میں خون کے بہاؤ کو… Continue 23reading کیا آپ ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کا آسان طریقہ جانتے ہیں؟