ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، تعلیمی اداروں سمیت کمرشل صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق رہائشی کالونیز، کیپٹو پاور پلانٹ، فلاحی اداروں، سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، مسلح افواج کے میس، یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں… Continue 23reading ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ