ریلوے لائن کے بعد ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی نکال دیا،پراجیکٹ چین کو ملنے کا قوی امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا،روسی میڈیا کا دعویٰ،رپورٹ کے مطابق اب یہ منصوبہ مقامی یا کسی اور ملک کے سپرد کیا جاسکتا ہے،ممکنہ طور پر چین کو بھی مل سکتا ہے جبکہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے… Continue 23reading ریلوے لائن کے بعد ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی نکال دیا،پراجیکٹ چین کو ملنے کا قوی امکان