جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

datetime 7  فروری‬‮  2019

گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  گوگل نے ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف کرائی ہے جو کہ آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی۔ پاس ورڈ چیک اپ نامی یہ ٹول گوگل کی جانب سے منگل کو متعارف کرایا گیا اور یہ اس وقت صارف کو خبردار کرتا ہے۔ جب اس کا… Continue 23reading گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے جس میں ایک نئے فیچر کے ذریعے صارفین کو ان ویب سائٹس کے بارے میں خبردار کیا جائے گا جو کہ ان کی مرضی کے بغیر پیڈ سبسکرائپشن کی کوشش کرتی ہیں۔ گوگل کے مطابق اس… Continue 23reading گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ ویب براﺅزنگ کے لیے گوگل کروم کو استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا جو اس کمپنی نے خاموشی سے متعارف کرایا ہے۔ ماضی میں مختلف مسائل اور خودکار سائن ان کے مسئلے سے دوچار رہنے والے ویب براﺅزر کے حوالے سے لگتا… Continue 23reading گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

گوگل کروم صارفین کا براؤزنگ ڈیٹا اکھٹا کرنے لگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم صارفین کا براؤزنگ ڈیٹا اکھٹا کرنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کروم اس وقت سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براﺅزر ہے مگر اس کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ برسوں سے کروم استعمال کرنے والے افراد کے براؤزنگ ڈیٹا گوگل تک پہنچنے سے روکنے کا آپشن دیا جارہا تھا۔ مگر اب ایک انٹرنیٹ سیکیورٹی… Continue 23reading گوگل کروم صارفین کا براؤزنگ ڈیٹا اکھٹا کرنے لگا

گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کا براﺅزر ‘کروم’ 2008 میں متعارف کروایا گیا تھا اور یہ بہت جلد ہی دنیا میں انٹرنیٹ کی سرفنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پروگرام بن گیا جس نے فائر فوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مگر متعدد افراد اس میں چھپے چند اہم فیچرز… Continue 23reading گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

گوگل کروم 10 سال بعد پہلی بار بدل گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم 10 سال بعد پہلی بار بدل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے 10 سال میں پہلی بار اپنے ویب براﺅزر کروم کو مکمل ری ڈیزائن کردیا ہے اور اب یہ راﺅنڈ کارنرز اور چند نئے فیچرز کے ساتھ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ گوگل کروم کے نئے ورژن میں ٹیب سب سے اوپر ہوں گے، مگر ٹیبز اور یو آر ایل ٹائپ کرنے… Continue 23reading گوگل کروم 10 سال بعد پہلی بار بدل گیا

گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)10 سال قبل یعنی یکم ستمبر 2008 کو گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ کیا جس کا عنوان ‘براﺅزر میں تازہ ہوا’ رکھا گیا تھا۔ یہ پوسٹ اس وقت کے نائب صدر پراڈکٹ منیجمنٹ اور اب گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے کی تھی اور وہ مقبول ترین پراڈکٹ متعارف کرائی جو کہ… Continue 23reading گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

datetime 14  جولائی  2018

گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر گزشتہ چند روز کے دوران معمول سے زیادہ سست محسوس ہورہا ہے؟ تو یہ آپ کا خیال نہیں بلکہ گوگل کروم کی مہربانی ہے۔ جی ہاں گوگل نے اپنے ویب براﺅزر کروم میں ایک نئی اپ ڈیٹ کی ہے تاکہ سیکیورٹی بڑھائی جاسکے مگر اس… Continue 23reading گوگل کروم اب کمپیوٹر زیادہ سست کرنے لگا

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

datetime 25  جون‬‮  2018

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براﺅزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے، تاہم ایک آسان طریقے سے کمپیوٹر کو دوبارہ… Continue 23reading گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے