پاک بھارت کشیدگی عروج پر، جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی ہے۔ ملکی معیشت اب بہتری کی طرف جارہی ہے۔۔ جیسے ہی سرمایہ کاروں کو یقین ہوگا تو معاشی نمو بڑھے گی۔ شرح سود میں تیزی سے اتار چڑھاؤ کے باوجود نجی سرمایہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی عروج پر، جنگی صورت حال کے حوالے سے پالیسی مرتب کرلی گئی،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا