پاک فوج کیخلاف جعلی پروپیگنڈا بے نقاب، گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل لاپتہ ’’حمل خان مری ‘‘ کون نکلا؟سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے دشمنوں کا ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب، 3سال سے لاپتہ حمل خان مری گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق حمل خان مری دشمن ملک سے تربیت حاصل کر کے پاکستان آیا اور اس نے گوادر میں ہوٹل پر حملہ کیا۔ حمل خان 3سال تک پاکستان کے… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف جعلی پروپیگنڈا بے نقاب، گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل لاپتہ ’’حمل خان مری ‘‘ کون نکلا؟سنسنی خیز انکشاف