حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دیدی
اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے باعث ملک کے تمام سرحدی راستے بند رکھنے کے باوجود وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دے دی۔ وزرات تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت ہوگی جس کے تحت گوادر آنے والے بلک… Continue 23reading حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دیدی