گلگت بلتستان پاکستان کا پانچواں صوبہ، حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ انتظامی مقاصد کے لیے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا سکتے ہیں تاہم تاحال اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوا وہ اقوام متحدہ… Continue 23reading گلگت بلتستان پاکستان کا پانچواں صوبہ، حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا