روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکہ کا گرین سگنل مل گیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان کو روس سے تیل برآمد کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا۔امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات سمجھ سکتے ہیں، دیگر حکومتوں پر بھی سستا تیل خریدنے کیلئے دباؤہے۔… Continue 23reading روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکہ کا گرین سگنل مل گیا