بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نزلہ ،کھانسی ختم،یہ چیز استعمال کریں ، آزمودہ نسخہ

datetime 29  جولائی  2021

نزلہ ،کھانسی ختم،یہ چیز استعمال کریں ، آزمودہ نسخہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی… Continue 23reading نزلہ ،کھانسی ختم،یہ چیز استعمال کریں ، آزمودہ نسخہ

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف‎،سن کر مریض حواس باختہ ہو گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف‎،سن کر مریض حواس باختہ ہو گیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں ایک شخص کے گلے میں 2 زندہ جونک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں ایک شخص 2 مہینے سے شدید کھانسی میں مبتلا تھا، ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر اس کے گلے میں 2 زندہ جونک کی موجودگی کا انکشاف ہوا جو آپریشن کے بعد نکال… Continue 23reading کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف‎،سن کر مریض حواس باختہ ہو گیا

کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

datetime 5  مارچ‬‮  2019

کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلے کی خرابی، حلق کی سوزش، سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کا جنم لینا یا پھیپھڑوں کی خرابی، کھانسی کا سبب بنتی ہے۔اس کے لئے اپنی دیکھ بھال آپ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔بھاپ لینا ہوا میں بڑھتی ہوئی نمی کھانسی کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔ سادے پانی… Continue 23reading کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں

لندن(ویب  ڈیسک) عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک تحقیق میں چاکلیٹ کو کھانسی کی بہترین دوا قرار دے دیا گیا ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ اور یونیورسٹی آف… Continue 23reading چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں

کھانسی ختم کرنے کا آسان اور آزمایا ہوا گھریلو ٹوٹکہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

کھانسی ختم کرنے کا آسان اور آزمایا ہوا گھریلو ٹوٹکہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ سردی میں کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔ اجزا ایک کپ کٹا ہوا پیاز آدھ کپ شہد بنانے کا طریقہ کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں… Continue 23reading کھانسی ختم کرنے کا آسان اور آزمایا ہوا گھریلو ٹوٹکہ

سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں 

datetime 4  فروری‬‮  2017

سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں ,کھانسی کی تکلیف کا سامنا کس شخص کو نہیں ہوتا اور اکثر یہ مختلف مشکلات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔اگر آپ کھانسی کاشکار ہیں تو کوئی مہنگی دوا کھانے یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے پہلے کوئی میٹھی… Continue 23reading سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں 

سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔… Continue 23reading سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ