معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گروور اور کپل شرما ایک ساتھ ’دی کپل شرما شو‘ میں جلوہ گر ہوتے تھے لیکن 2017 میں آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز ہونیوالی لڑائی دونوں کی علیحدگی کا سبب… Continue 23reading معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی