منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چینی کمپنی نے پاکستان کو2کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کر دی،فراہمی شروع کرنے کا بھی اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2021

چینی کمپنی نے پاکستان کو2کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کر دی،فراہمی شروع کرنے کا بھی اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی کین سائنو نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کردی ہے۔بلوم برگ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے لوگوں پر ویکسین کے تیسرے مرحلے کے تجربات کے نتائج کچھ دنوں میں متوقع ہے، ویکسین صرف ایک بار لگائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ویکسین کی فراہمی اور قیمت کے… Continue 23reading چینی کمپنی نے پاکستان کو2کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کر دی،فراہمی شروع کرنے کا بھی اعلان

اپنا جہاز بھیجیں اور کورونا ویکسین لے جائیں، چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اپنا جہاز بھیجیں اور کورونا ویکسین لے جائیں، چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، چین نے5 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ مفت دینے کا وعدہ کیا، مستقبل قریب میں پاکستان کی ویکسین کی طلب 1.1ملین ہوگی، فروری کے آخر تک مزید خوراکیں مل جائیں گی، ویکسین… Continue 23reading اپنا جہاز بھیجیں اور کورونا ویکسین لے جائیں، چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت دینے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اپنی کورونا ویکسین تیار کر لی

datetime 17  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب نے اپنی کورونا ویکسین تیار کر لی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی جامعہ امام عبدالرحمان بن فیصل کی تحقیقاتی ٹیم نے کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ سعودی عرب میں تیار ہونے والی پہلی ویکسین ہے۔اس کے پری کلینکل مطالعات ہوچکے ہیں اور اب یہ کلینکی جانچ کے لیے حکام کی منظوری کی منتظر ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنی کورونا ویکسین تیار کر لی

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے آکسفورڈ یونیورسٹی۔ ایسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی صورتحال میں پاکستان میں استعمال کی منظوری دے دی۔پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے غیر ملکی میڈیا کو… Continue 23reading پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی گئی

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی کورونا ویکسین منگوانے پر پابندی لگادی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی کورونا ویکسین منگوانے پر پابندی لگادی

تہران (این این آئی)ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی اور کہا یہ ممالک قابل بھروسہ نہیں، کسی اور قابل بھروسہ ملک سے کورونا ویکسین لے سکتے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایران پر سے امریکی پابندیاں فوری ختم کرنے کا بھی… Continue 23reading ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی کورونا ویکسین منگوانے پر پابندی لگادی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی  دونوں خوراکوں بارے خبردار کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی  دونوں خوراکوں بارے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک آن لائن نیوز بریفنگ میں کہا گیا کہ ویکسین کی دوسری خوراک کے تین… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی  دونوں خوراکوں بارے خبردار کردیا

کورونا ویکسین وائرس کو نہ روک سکی، ایک ہفتے بعد نرس کورونا کا شکار

datetime 1  جنوری‬‮  2021

کورونا ویکسین وائرس کو نہ روک سکی، ایک ہفتے بعد نرس کورونا کا شکار

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی ڈوز لینے کے ایک ہفتے بعد نرس کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کی فائزر ویکسین کی خوراک لینے والے 45 سالہ نرس میتھیو کا ایک ہفتے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔میتھیو کے مطابق ویکسین کی… Continue 23reading کورونا ویکسین وائرس کو نہ روک سکی، ایک ہفتے بعد نرس کورونا کا شکار

کورونا ویکسین، مائیکرو چپس اور ڈی این اے میں تبدیلی جیسی افواہوں کا پردہ فاش

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

کورونا ویکسین، مائیکرو چپس اور ڈی این اے میں تبدیلی جیسی افواہوں کا پردہ فاش

واشنگٹن،بیجنگ(این این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کے بارے میں وسیع پیمانے پر پائے جانے والے بہت سے غلط دعوں کی ہم نے جانچ کی ہے جن میں انسانوں کے اندر مائیکروچپ ڈالنے سے لے کر جینیٹک کوڈ کی تبدیلی تک کی بات کہی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر مستقل طور پر ایسے دعوے… Continue 23reading کورونا ویکسین، مائیکرو چپس اور ڈی این اے میں تبدیلی جیسی افواہوں کا پردہ فاش

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

مانامہ(آن لائن ) بحرین نے بھی امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمنی ٹیکنالوجی کمپنی بائیو ٹیک کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا ویکسین کے ہنگامی بنیاد پر استعمال کی اجازت دیدی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے بعد بحرین فائزر اور بائیو ٹیک کی کورونا ویکسین کو ہنگامی بنیادوں پر مریضوں… Continue 23reading پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6