کورونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم آفس کا سٹاف محدود کردیا گیا، تمام جوائنٹ سیکرٹریز کو اہم ہدایات جاری
اسلام آباد(آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیراعظم آفس کا سٹاف محدود کردیا گیا۔وزیراعظم آفس کے افسران و ملازمین کے دفتری امور سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم آفس کے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن کے علاوہ تمام جوائنٹ سیکرٹریز کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعظم… Continue 23reading کورونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم آفس کا سٹاف محدود کردیا گیا، تمام جوائنٹ سیکرٹریز کو اہم ہدایات جاری