کورونا بوسٹر ویکسین کے حکومت نے چارجز مقرر کر دیے، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے۔این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270 روپے مقرر کی گئی ہے اور بیرون ملک سفر کرنے… Continue 23reading کورونا بوسٹر ویکسین کے حکومت نے چارجز مقرر کر دیے، نوٹیفکیشن جاری