پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں شروع،ہنگامی حالت نافذ
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا، اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، امدادی کارروائیاں جاری… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں شروع،ہنگامی حالت نافذ