میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی ،خاتون حکومتی ممبر قومی اسمبلی ہائیکورٹ میں رو پڑیں
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی ایم این اے کنول شوذب اسلام آباد ہائی کورٹ میں رو پڑیں اور کہا ہے کہ میرے خلاف طرح طرح کے وی لاگ ہوتے ہیں، میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں۔ جمعرات کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے… Continue 23reading میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی ،خاتون حکومتی ممبر قومی اسمبلی ہائیکورٹ میں رو پڑیں