افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،پاکستان کو مطلوب ترین دہشت گرد9ساتھیوں سمیت ہلاک،انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر خان سید سجنا کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں دیگر 9 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر خان سجنا کو 7 فروری کو افغانستان کے علاقے خڑ تنگی میں ڈرون حملے میں مارا گیا۔ذرائع… Continue 23reading افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،پاکستان کو مطلوب ترین دہشت گرد9ساتھیوں سمیت ہلاک،انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کردی