افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،پاکستان کو مطلوب ترین دہشت گرد9ساتھیوں سمیت ہلاک،انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کردی

9  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر خان سید سجنا کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں دیگر 9 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر خان سجنا کو 7 فروری کو افغانستان کے علاقے خڑ تنگی میں ڈرون حملے میں مارا گیا۔ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خان سجنا

کو ان کے دیگر ساتھیوں کے ہمرا خڑ تنگی کے علاقے میں ہی دفنا دیا گیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے تاحال اس خبر کی تردید نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ خان سجنا کو کراچی میں نیول بیس پر حملے کے علاوہ 2012 میں خیبر پختونخوا میں بنوں کی ایک جیل توڑ کر طالبان کے 400 جنگجووں کو رہا کرنے میں ملوث قرار دیا جا رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…