کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکرز ’سلوٹ‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کا سوچ رہے… Continue 23reading کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار