کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی۔انہوں نے بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے… Continue 23reading کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت