کرونا وائرس، ہر پریشانی کا حل اللہ تعالی سے تعلق مضبوط کرنے میں ہے، تمام احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
کراچی(این این آئی)سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین دردانہ صدیقی نے کہا کہ آخری دور کی نبوی پیش گوئیوں میں فتنوں کے پے در پے آنے کی خبر ہے کہ انسان ایک آزمائش سے سنبھل نہ پائے گا کہ دوسری آزمائش کاسامنا ہوگا۔ کروناوائرس کی وبا نے دنیا کو خوف وہراس میں مبتلا کیا… Continue 23reading کرونا وائرس، ہر پریشانی کا حل اللہ تعالی سے تعلق مضبوط کرنے میں ہے، تمام احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات