مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کیلئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب ، غیر ملکی سفارت کاروں کی گہری دلچسپی
اسلام آباد(سی پی پی)مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ظالم اور جابر افواج کو مقبوضہ کشمیر کو جکڑے ہوئے اٹھائیس روز گزر گئے، خوراک، ادویات اور ایندھن ختم ہونے کے باعث معصوم کشمیریوں کی زندگی مفلوج ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کیلئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب ، غیر ملکی سفارت کاروں کی گہری دلچسپی