پرانے قرضے چکانے کیلئے نئے قرضے لینے کا سلسلہ جاری، حکومت نے صرف گیارہ ماہ میں کتنے ارب ڈالر قرض لیا؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانا قرض اتارنے کے لیے نئے قرضے لینے کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مالی سال 2019ء کے گیارہ ماہ میں 9 ارب 76 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرضے حاصل کئے گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک کے… Continue 23reading پرانے قرضے چکانے کیلئے نئے قرضے لینے کا سلسلہ جاری، حکومت نے صرف گیارہ ماہ میں کتنے ارب ڈالر قرض لیا؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے