وزیراعظم کا مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کے لئے اعلیٰ سول ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کے لیے اعلیٰ سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کے لیے نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صدر عارف علوی سے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ… Continue 23reading وزیراعظم کا مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کے لئے اعلیٰ سول ایوارڈ کا اعلان