حکومت نے پرانی چیزیں نئے برتن میں ڈال کر پیش کر دی ہیں ،تقریر سے تو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے، کاروباری برادری کا بجٹ پر ردعمل
لاہور( این این آئی)کاروباری برادری نے وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ ماہراقتصادیات نے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پرانی چیزیں نئے برتن میں ڈال کر پیش کر دی ہیں ،آنے والے وقت میں بتاچلے گا کہ… Continue 23reading حکومت نے پرانی چیزیں نئے برتن میں ڈال کر پیش کر دی ہیں ،تقریر سے تو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے، کاروباری برادری کا بجٹ پر ردعمل