کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والی شخصیت بن گئے
روم (این این آئی) سوشل میڈیا اسٹار کابی لامے اپنی مزاحیہ ویڈیوز میں بولے بغیر سوشل میڈیا صارفین کو ہنسا کر ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی شخصیت بن گئے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق 14کروڑ 29لاکھ فالوورز کے ساتھ کابی لامے نوعمر ڈانسر چارلی ڈی امیلو کو پیچھے چھوڑ کر ٹک… Continue 23reading کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والی شخصیت بن گئے