جب عظیم ترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت کھڑی ہو جائے گی، پاک بھارت میچ پر ڈوین دی راک جانسن بھی میدان میں آگئے
لاہور(این این آئی)ٹٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت معرکہ کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین دی راک جانسن بھی میدان میں آگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار ریسلر دی راک نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کی تشہیر… Continue 23reading جب عظیم ترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت کھڑی ہو جائے گی، پاک بھارت میچ پر ڈوین دی راک جانسن بھی میدان میں آگئے