پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ٗ 131 صفحات کے اجراء کردہ ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، 131 صفحات کے اجراء کردہ ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ عالمی دنیا بھارتی جنگی جرائم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل کشی و قتل عام پر ششدر رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت… Continue 23reading پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ٗ 131 صفحات کے اجراء کردہ ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا