جلتے پیٹرول ٹینکر کو جان پر کھیل کر آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو بھی تمغہ شجاعت مل گیا
کوئٹہ (این این آئی)جلتے پیٹرول ٹینکر کو جان پر کھیل کر آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تمغہ شجاعت ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ تمغہ شجاعت ملنے پر بہت خوش ہوں، تمغہ دیتے وقت صدرِ مملکت نے مجھے… Continue 23reading جلتے پیٹرول ٹینکر کو جان پر کھیل کر آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو بھی تمغہ شجاعت مل گیا