یہ کونسا نیا پاکستان ہے جس میں کرپٹ غیر ملکی مشیر استعفے دے کر پاک صاف ہو گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر برائے انفارمیشن سائنس و ٹیکنالوجی تیمور تالپور نے کہا ہے کہ نیب ظفر مرزا اور تانیا کی کرپشن پر کب نوٹس لے گی، اب تو سرکاری بنچوں سے بھی آوازیں آ رہی ہیں کہ وہ کرپٹ ہیں، خود حکومت اس کا کب نوٹس لے گی اور انکے نامECLپر ڈالے… Continue 23reading یہ کونسا نیا پاکستان ہے جس میں کرپٹ غیر ملکی مشیر استعفے دے کر پاک صاف ہو گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ