خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا کس چیز کا پیش خیمہ ہے، ماہرین معاشیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہا ہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ جانا… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا کس چیز کا پیش خیمہ ہے، ماہرین معاشیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی