یوٹیلیٹی سٹوروں پرچینی کے بعد آٹے کے تھیلے بھی نایاب
سرگودھا(آن لائن) سرگودھا سمیت مختلف اضلاع کے متعدد یوٹیلیٹی سٹوروں پرچینی کے بعد آٹے کے تھیلے بھی نایاب ہو گئے۔ مارکیٹ میں تا حال آٹا کا تھیلہ 12 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سرکاری سطح پر پرائیویٹ گندم کا ریٹ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے فلور مل مافیا نے پنجے گاڑھ لیے۔… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پرچینی کے بعد آٹے کے تھیلے بھی نایاب