چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں رواں مالی سال کے ابتدائی سہ ماہی میں 42 فیصد تک کمی آئی ہے جو گزشتہ برس کے اسی دورانیے میں تنزلی کے مقابلے میں نصف ہدف ہے۔ مرکزی بینک کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 2018-19 میں جولائی… Continue 23reading چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی