چین بنگلہ دیشی پربھی مہربان،خطرناک ترین ہتھیار حوالے کردیئے
ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کی بحری فوج میں پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر دو آبدوزوں کو شامل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی بحری فوج میں پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر دو آبدوزوں کو شامل کر دیا گیا۔ وزیراعظم شیخ حسینہ نے چٹاگانگ کی بندرگاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب دونوں آبدوزیں… Continue 23reading چین بنگلہ دیشی پربھی مہربان،خطرناک ترین ہتھیار حوالے کردیئے