منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کل چھٹی کا اعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

کل چھٹی کا اعلان

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری ۔ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ کےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوفی بزرگ و شاعر انور علی شاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں 13اکتوبربروز جمعہ… Continue 23reading کل چھٹی کا اعلان

پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2017

پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان

فیصل آباد(اے پی پی )ملک بھر میں پیر کو یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے تاہم اس موقع پر مختلف سیاسی ، سماجی ، دینی ، مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام جشن آزادی کی… Continue 23reading پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2017

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بنک نے اعلان کیا ہے کہ 29 مئی بروز پیر ملک کے تمام بنک بند رہیں گے اور کوئی لین دین نہیں کیا جائے گا، 29 بروز پیر کو تمام بینکوں کی جانب سے سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی رقم کاٹی جائے گی۔

’’ موجیں لگ گئیں‘‘ اتوار اور سوموار ۔۔ ایک ساتھ 2چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

datetime 13  مئی‬‮  2017

’’ موجیں لگ گئیں‘‘ اتوار اور سوموار ۔۔ ایک ساتھ 2چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حضرت لعل شہباز قلندر کے 765ویں عرس مبارک کے موقع پر ضلع بھر 15مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ، تمام سرکاری و نجی ادارے بندرہیںگے جبکہ ضلع بھر مین 144نافذ ہیوی ٹریفک کا جامشورو میں داخلہ بھی بند ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جامشورو منور مہسر نے… Continue 23reading ’’ موجیں لگ گئیں‘‘ اتوار اور سوموار ۔۔ ایک ساتھ 2چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

کام، کام اور صرف کام، اہم ترین محکمے نے اتوار کی چھٹی بند کردی

datetime 11  مئی‬‮  2017

کام، کام اور صرف کام، اہم ترین محکمے نے اتوار کی چھٹی بند کردی

لاہور(آئی این پی) کام، کام اور صرف کام، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی اتوار کی چھٹی بند کردی، اساتذہ کی تمام تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گی، محکمہ تعلیم نے شیڈول بھی جاری کردیا۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گے اور… Continue 23reading کام، کام اور صرف کام، اہم ترین محکمے نے اتوار کی چھٹی بند کردی

اہم سرکاری ادارے کے ملازمین کی ہفتہ29اپریل کی چھٹی منسوخ کردی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

اہم سرکاری ادارے کے ملازمین کی ہفتہ29اپریل کی چھٹی منسوخ کردی گئی

لاہور (این این فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے تمام ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی ۔ بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لئے تمام ذیلی ٹیکس دفاتران کے ملازمین کی 29اپریل کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی ہے ۔

منگل کو چھٹی کا اعلان ہو گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

منگل کو چھٹی کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹریننگ کمیٹی نے سندھ بھر کے تمام سکولوں سمیت نجی و سرکاری اداروں میں منگل مورخہ25اپریل 2017 کو شب معراج کے سلسلے میں چھٹی کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کے میٹرک کا… Continue 23reading منگل کو چھٹی کا اعلان ہو گیا

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چار اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سندھ میں عام تعطیل کا ا علان… Continue 23reading کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے 23 مارچ کو پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا، صدر مرزا کاشف علی کا کہنا ہے کہ چھٹی کا اعلان یوم پاکستان کی خوشی میں کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے 23 مارچ کو سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے فیڈریشن… Continue 23reading آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا

Page 3 of 5
1 2 3 4 5