منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

مریدکے (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مشتاق گجر نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مریدکے آمد پر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا ۔