منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55ارب روپے بچا لئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55ارب روپے بچا لئے

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں کا بینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا ازسرنو غورکیاگیاجبکہ گندم کے موجود ذخائر اورضروریات کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے اجلاس سے خطاب… Continue 23reading حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55ارب روپے بچا لئے

شرم الشیخ میں جاکر بھی شہبازشریف کو شرم نہ آئی اوروہاں بھی مانگنا شروع کردیا اور کہا کہ میں مانگنے تو نہیں آیا لیکن مجبوری بہت ہے، چودھری پرویز الٰہی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

شرم الشیخ میں جاکر بھی شہبازشریف کو شرم نہ آئی اوروہاں بھی مانگنا شروع کردیا اور کہا کہ میں مانگنے تو نہیں آیا لیکن مجبوری بہت ہے، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شریف خاندان سمیت شہبازشریف نے کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا۔شہبازشریف15سال وزیراعلیٰ رہا،صوبے کے عوام کی فلاح کیلئے ایک بھی پائیدار کام نہیں کیا۔میں نے ریسکیو1122اوردیگر ادارے بنائے،جو آج بھی عوام کی خدمت کررہے ہیں۔شہبازشریف نے آشیانہ بنایا اوراس میں بھی پکڑا گیا۔شرم الشیخ میں… Continue 23reading شرم الشیخ میں جاکر بھی شہبازشریف کو شرم نہ آئی اوروہاں بھی مانگنا شروع کردیا اور کہا کہ میں مانگنے تو نہیں آیا لیکن مجبوری بہت ہے، چودھری پرویز الٰہی

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، باجوہ صاحب نے کہا آپ کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں لیکن مارچ تک انتظار کرنے… Continue 23reading عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں،چودھری پرویز الٰہی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں،چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے قواعد وضوابط اور دیگر قانونی امور پر تبادلہ خیال ہوا اور آئینی صورتحال کے ٹیکنیکل پہلوئوں پر غور… Continue 23reading اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں،چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ہماری حکومت نے پنجاب کی تمام کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ اس ضمن میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے اور مالکانہ حقوق… Continue 23reading وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حوالے کر دی ہے۔

چودھری پرویز الٰہی کا نیا بیان سامنے آ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

چودھری پرویز الٰہی کا نیا بیان سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اوران کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب کے انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا اور پنجاب اسمبلی کے رولز آف… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی کا نیا بیان سامنے آ گیا

تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفدنے ملاقات کی ۔وفد میںچیئرمین شکیل مسعود حسین،سیکرٹری جنرل میاں عامر محمود، ناز آفرین سہگل اورچیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک چوہدری عبدالرحمان شامل تھے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9