’’ بحران در بحران ،یہ ہے نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرول بم گرا دیا گیا،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ’’ بحران در بحران ،یہ نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرولیم قیمتوں میں سفاکانہ اضافے کا بم گرایا گیا ،حکومت تیل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لے،اپنے ایک بیان میں ان… Continue 23reading ’’ بحران در بحران ،یہ ہے نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرول بم گرا دیا گیا،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ