جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی سرکار کو اوقات یاد دلا دیں گے، پی ڈی ایم کا حکومت کو چیلنج
پشاور(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدیداران نے واضح کیا ہے کہ پی ڈی ایم پشاور جلسہ کو روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی کی سرکار کو ان کی اوقات یاد دلا دینگے، تمام اپوزیشن جماعتیں پر امن ہیں اور رہیں گی، جلسہ کے دوران ایک گملا بھی نہیں ٹوٹے گا۔22 نومبر… Continue 23reading جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی سرکار کو اوقات یاد دلا دیں گے، پی ڈی ایم کا حکومت کو چیلنج