حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی
کراچی(این این آئی)محکمہ خزانہ سندھ نے پی ایچ ڈی ملازمین کو الانس دینے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل ملازمین کو 25 ہزار الائونس نہیں دے سکتے، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ ہائیکورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ… Continue 23reading حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی