مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کو الوداعی تقریب میں رولیکس کی گھڑی نہیں بلکہ کیا کچھ تحفے میں دیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(آئی این پی ) پی آئی اے کے ترجمان نے بعض میڈیا پر نشر ہونے والی ا س خبر کی تردید کی ہے کہ سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کو ان کی الوداعی تقریب میں رولیکس گھڑی تحفے میں دی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ یہ خبر مکمل طور پر غلط ہے… Continue 23reading مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کو الوداعی تقریب میں رولیکس کی گھڑی نہیں بلکہ کیا کچھ تحفے میں دیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات