پہلی دفعہ گھر بنانے اور خریدنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری ، حکومت نے بڑے تعاون کا اعلان کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے سستے تعمیراتی قرضے کے لیے حکومتِ پاکستان کی مارک اپ زرِ اعانت کا اعلان کر دیا۔قومی اخبار کے مطابق پیر کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومتِ عوام کو سستے مکانات کی فراہمی کے اپنے ویژن کے مطابق نئے مکانات کی تعمیر اور خریداری… Continue 23reading پہلی دفعہ گھر بنانے اور خریدنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری ، حکومت نے بڑے تعاون کا اعلان کر دیا