مجھے کسی کے پریشر کی پروا نہیں،ایک کروڑ 75 لاکھ لیٹر پٹرول سپلائی کیوں نہیں کیا جا رہا، ملک میں پٹرولیم کی قلت پر وزیراعظم کا سخت برہمی کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پٹرولیم کی قلت پر ایک بار پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جو جو کمپنی ہورڈنگ میں ملوث ہے ان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرول کی قلت پر ہنگامی… Continue 23reading مجھے کسی کے پریشر کی پروا نہیں،ایک کروڑ 75 لاکھ لیٹر پٹرول سپلائی کیوں نہیں کیا جا رہا، ملک میں پٹرولیم کی قلت پر وزیراعظم کا سخت برہمی کا اظہار