پولیس کی بے مثال کارکردگی، تین سال قبل وفات پا جانے والے شخص کوپتنگ فروشی میں گرفتار کرنے گھر پہنچ گئی
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد ڈویڑن کے نواحی گا وں تھا نہ بھوانہ پولیس کی ذہانت اور فرض شنا سی کی لازوال داستان اس وقت سامنے آئی جب تھانہ بھوانہ کی جانب سے تین سال قبل وفات پا جانے والے شخص محمد یوسف محلہ ٹینکی بازار کو پکڑنے اس کے گھر پہنچ گئی اس… Continue 23reading پولیس کی بے مثال کارکردگی، تین سال قبل وفات پا جانے والے شخص کوپتنگ فروشی میں گرفتار کرنے گھر پہنچ گئی