بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

گریڈ 5سے 16تک کے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

گریڈ 5سے 16تک کے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(سی پی پی)پنجاب پبلک سروس کمشن نے پنجاب انتظامیہ میں خالی 18 اسسٹنٹ کمشنر ز کی سیٹوں کے لیے نوکری کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمشن نے ان سیٹوں پر نوکری کی اہلیت کے لیے گریڈ 5 سے گریڈ 16 تک میں پنجاب حکومت کی نوکری کی شرط رکھی ہے۔