خانہ کعبہ کا پرنالا اسلام سے قبل ہی کس جگہ قائم و دائم ہے؟ خانہ کعبہ کے بارے میں ایک دلچسپ رپورٹ
مکہ مکرمہ(این این آئی)کسی مکان کی چھت پرجمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے ایک جگہ مختص کی جاتی ہے جسے عرف عام میں پرنالہ، المیزاب یا المزراب بھی کہا جاتا ہے۔ کرہ ارض پر موجود مقدس ترین مقامہ ’خانہ کعبہ’ کی چھت پربھی ایک پرنالا موجود ہے جس سے چھت پر بارش یا… Continue 23reading خانہ کعبہ کا پرنالا اسلام سے قبل ہی کس جگہ قائم و دائم ہے؟ خانہ کعبہ کے بارے میں ایک دلچسپ رپورٹ