سندھ ہائوس اسلام آباد میں ایک پردے کی دھلائی 7500 میں ہوئی، تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(آن لائن) سندھ ہائوس کا دھوبی لاکھوں روپے کمانے لگا، سندھ کے وزیراعلیٰ،گورنر ، وزراکے کمروں کے ایک پردے کی دھلائی 7500روپے میں ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ سندھ ہاؤس میں خرید وفروخت کیساتھ ساتھ کرپشن کے حیران کن انکشافات سامنے آگئے، سندھ کیوزیراعلیٰ،گورنر ، وزراکے کمروں کے فی پردے کی دھلائی کیلئے 7500 روپے… Continue 23reading سندھ ہائوس اسلام آباد میں ایک پردے کی دھلائی 7500 میں ہوئی، تہلکہ خیز انکشاف