پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اسلا م آبا د میں جو ہوا ئیں گر دش کر رہی ہیں وہ میڈ یا پر نہیں آ رہیں،سلیکٹڈ وزیر اعظم کو لانے وا لے خو د پریشان ،اس کا جا نا ٹھہر گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

اسلا م آبا د میں جو ہوا ئیں گر دش کر رہی ہیں وہ میڈ یا پر نہیں آ رہیں،سلیکٹڈ وزیر اعظم کو لانے وا لے خو د پریشان ،اس کا جا نا ٹھہر گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد(آن لائن) اسلا م آبا د میں جو ہوا ئیں گر دش کر رہی ہیں وہ میڈ یا پر نہیں آ رہی، سلیکٹڈ وزیر اعظم کو لا نے وا لے خو د پر یشا ن ہیں،اس کا جا نا ٹھہر گیا ہے نوا ز شریف کو آنے سے کو ئی نہیں رو ک سکتا… Continue 23reading اسلا م آبا د میں جو ہوا ئیں گر دش کر رہی ہیں وہ میڈ یا پر نہیں آ رہیں،سلیکٹڈ وزیر اعظم کو لانے وا لے خو د پریشان ،اس کا جا نا ٹھہر گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اب ہوگا دمادم مست قلندر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم تحریک میں جان ڈالنے کیلئے نیا حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

اب ہوگا دمادم مست قلندر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم تحریک میں جان ڈالنے کیلئے نیا حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے اس بات پر مکمل اتفاق کیا ہے کہ اگر اپوزیشن کی تحریک کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کی گئی تو ”جیل بھرو” کی… Continue 23reading اب ہوگا دمادم مست قلندر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم تحریک میں جان ڈالنے کیلئے نیا حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکمت عملی سامنے آگئی

نواز شریف جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے،حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کیا جائے گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےایک ٹی وی پروگرام میں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایکپروگرام میں… Continue 23reading نواز شریف جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے،حیران کن انکشاف

مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ کیوں بنایا؟ فیصلے پرشدید تحفظات کھل کر سامنے آگئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ کیوں بنایا؟ فیصلے پرشدید تحفظات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کیخلاف بننے والے اپوزیشن کے پہلے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کوآغاز میں ہی بعض مشکلات درپیش ہیں، روزنامہ جنگ میں شائع فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق پہلے جلسے کی تاریخوں اور انعقاد کے مقام میں تبدیلی نے تینوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن)، پاکستان پیپلز… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ کیوں بنایا؟ فیصلے پرشدید تحفظات کھل کر سامنے آگئے