بھارت کا مذاکرات کیلئے پیغام پاکستان نے شرائط سامنے رکھ دیں
اسلام آباد (آن لائن)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بنایا، وزیراعظم عمران خان نے پچھلی حکومتوں سے بڑھ کر دنیا میں آواز بلند کی ہے،کشمیری اس تنازعے میں سب سے اہم ترین فریق ہیں،وزیراعظم پاکستان کے ویژ ن میں… Continue 23reading بھارت کا مذاکرات کیلئے پیغام پاکستان نے شرائط سامنے رکھ دیں