پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں تاخیر،پاکستان کو ڈالرز کی کمی کا سامنا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں تاخیر،پاکستان کو ڈالرز کی کمی کا سامنا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ڈالرز کی کمی کے باعث آئی پی پیز کی ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہوگئیں،چینی کمپنیوں کے انڈیپنڈنٹ پاور پلانٹس کو ادائیگیوں میں تاخیر کا سامنا… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں تاخیر،پاکستان کو ڈالرز کی کمی کا سامنا